لکی ٹیکسٹائل ملز 1983میں قائم ہوئی اور تب سے اب تک ملک کی نمایاں ٹیکسٹائل مینو فیکچرنگ اداروں میں شامل ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال اور اپنے ملازمین کو بہترین ماحول

 فراہم کرنے کے لئے ہم پختہ عزم رکھتے ہیں ، ہم ادارے  سے وابستہ ہر ایک کے لئے  بہتریں ترجیتی ماحول فراہمی کے اصول  پر یقین رکھتے ہیں، 25 سال سے زائد عرصہ سے ہمارا مسلسل

قابل توجہ نقطہ ہمارے معزز صارف کا اطمینان رہا ہے، جوہم ہر ممکن کوشش سے یقینی بنا رہے ہیں۔

    چار اسٹیٹ آف ۔ دا ۔ آرٹ ویونگ  ملز کے ساتھ جنکے 750 سلزر شٹل۔لیس(شٹل کے بغیر)اور 264 ائر جیٹ لومز ہیں۔جو کہ بیک پروسیس کمپیوٹرائزڈ وارپنگ اور سائیزنگ مشین

سے منسلک ہیں اس جدید ترین ٹیکنالوجی کا اطلاق اس لئے کیا گیاہے تاکہ بین الاقوامی معیار کی کٹیگری میں شامل ہوا جائے اوراسکےساتھ ہی250,000  میٹر ایک دن میں تیار کیا جا سکے

جبکہ 83 ملین میٹر ایک سال کی تیاری کی صلاحیت ممکن ہوسکے۔ ساتھ ہی ہماری فیکٹریز6.20 ایم ڈبلیو  پاورجنریٹ کرتی ھیں جس سے ھماری ضروریات اطمینان بخش طریقہ سے پوری ھوتی

ھیں

ہم ہر طرح سے اپنے کا م کے ہرپہلو کو ایک ترقی پسند مستقبل کیجانب بڑھتا ہوا دیکھتے ہیں، اور پختہ یقین رکھتے ہیں کہ قیادت کے بنیادی اقدار، مفاہمت، عزم ، علم اوراستقامت کے ساتھ

آگے بڑھتے ہوئے بلاشبہ ہم صنعت کے میدان میں اپنے ملک کو کامیاب رہنماؤں کی صف میں پہنچا دینگے۔

Name of the Company  Lucky Textile Mills Limited

Company Registration No

 0077906
National Tax Number  0669961-8
Status of the Company ESC (Economically Significant Company) – as per Company's Ordinance Clause 2(iii) of the Fifth Schedule.

Permissible business

The Company is engaged for the activity of manufacturing and export of knitted weaved and stitched fabrics and other textile products.

Statutory Auditors

Deloite Yousuf Adil & Co. Chartered Accountants.

Legal Advisor

Mr. Ali Yawar Mirza

Regulators of the Company

 Security Exchange Commission of Pakistan – SECP www.secp.gov.pk

ceo

ایل۔ٹی۔ایم۔ایل  کویونس برادران (وائے۔ بی) کمپنیوں کے گروپ کی پہلی صنعتی وینچر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔یہ منفرد اعزازاسکو

دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ ابتدا سے ہی ہم ٹیکسٹائل کی صنعت میں اپنے بہترین طرز عمل سے ٹیکسٹائل صنعت کے لئے پر عزم ہو کرکام

کررہے ہیں۔اور حتی الامکان کوشش کررہے ہیں کہ معیار کے بہترین درجے تک پہنچ سکیں۔ اور ابتد ا سے اب تک یہ تیزی سے تبدیل ہونے

والی توسیع اور تنوع کی کہانی ہے۔ ہم ہمیشہ سب سے بہترین پلانٹ اور مشینری نصب کرواتے ہیں، تاکہ معیار کو برقرار رکھنے اور بلند ترمقام

پر فائز رہنے کا ہمارا مقصدپورا ہوسکے۔

ہماری پروفیشنل مارکیٹنگ ٹیم کے ساتھ ایک  پرعزم اور با ہمت ٹیکنیکل ٹیم ہے جس نے اپنی وفاداری اوردیانت داری سے فیکٹری کو

پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت میں فخریہ مقام تک پہنچا دیا ۔ ہمارے ادارے کی اہم خصوصیت مستقل بنیادوں پر صنعتی معلومات کا سیکھنا

اپنانا اور فراخدلی کے ساتھ ادارے کی بہتری کیئلے کوشاں رہنا ہے

ہمارا اپنے صارفین سے خو شگوار اور دیرپا تعلق ہماری صلا حیتوں کا ایک ثبوت ہے جو ہماری صلاحیتوں کو واضح کرتا ہے جیسا کہ ایک

انتہائی ہنگا مہ خیز او ر چیلنجنگ مارکیٹ میں اعلیٰ ترین میعار کی چیز کا انتہائی مناسب قیمتوں میں بروقت فراہم کیا جانا اور وہ بھی وقت پر

ان تمام چیزوں کو کرنے کے لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم نہ صرف اپنے پاس موجود انسانی وسائل  بہتریں طریقے سے بروئے کار لائیں

بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے پلانٹ اسٹیٹ آف دا آرٹ اور دیگر جدید ترین مشینری سے بھی معاونت حاصل کی جاتی رہے اگرچہ کامیابی

ونصرت کا فارمولہ ہمارے پاس ہے۔ پھر بھی ہم اپنی کامیابی کومستحکم رکھنے  کے لئے کوشاں ہیں۔

میں حقیقی معنوں میں اپنی ٹیم کے تمام ممبرز پر فخر کرتا ہوں اور ساتھ ہی اپنے صارفین کا تہہ دل سے شکر گزار بھی ہوں کہ جن کے مسلسل

اعتماد نے ہماری خدمات اور صلاحتیوں کو نکھارا ہے ہم اسی لگن اور فخر کے ساتھ خدمات جاری رکھیں گے۔

آپ سب کا شکریہ

جاوید یونس ٹبہ

jceo

ٹیکسٹائل انڈ سڑی پاکستان کی معیشت کا ایک لازمی حصہ ہے اور میں فخر سے یہ حقیقت واضح کرتا ہوں کہ (ایل۔ٹی۔ایم۔ایل) ان

کوششوں کا لازمی جزو ہے اور کئی دہائیوں پر محیط ہماری یہ کاوش مملکت کے لئے اساس کی حیثیت ثابت ہوئی ہے۔ ہماری ترقی سالوں سے

مسلسل جاری ہے اور یہ ترقیاتی پالیسی مارکیٹ کے  اتار چڑھاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے واضع کی جاتی ہے۔ دیانت دار افراد پر مشتمل

پیشہ ور ٹیم ہر سطح پر اس یقین دہانی کے ساتھ کام کررہی ہے کہ ہم ہی سب سے آگے ہیں اور دوسروں کے لئے قابل تقلید بھی۔

 ایل۔ٹی ۔ایم۔ایل  میں ہم مسلسل وہ بلند ترین معیار حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں جیسا کہ بین الاقوامی نفیس مزاج صارف کا

تقاضہ ہے۔ ہم ویسی ہی خدمات فراہم کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں جو کے بین الاقوامی صارف کے مزاج کا تقاضہ ہے۔

یہ دیکھ کر ہم بہت اطمینان محسوس کرتے ہیں کہ ہمارے تمام بڑے صارفین وہ ہیں جنکے ساتھ ہمارا طویل المدتی تعلق باہمی مفادکےتعلقات

پر قائم ہے اوروہ ہماری کامیابیوں اور ترقی سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ کھلے دل سے انھیں تسلیم بھی کرتے ہیں۔ ہمارے صارفین

جغرافیائی اور مضوعات کے بنیادوں پر  ہم سے منسلک ہیں۔یہ بنیاد ہمیں ان کی  ضروریات ، سوچ اور ذہنیت کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوتی

ہے۔ہم  ہر صارف کو چاہے وہ چھوٹاہو یا بڑا  اہمیت کے ساتھ خدمات فراہم کرتے ہیں۔ یہ عمل سالوں سے جاری ہے۔

میں اپنی ذاتی حیثیت میں اپنے ہر ایک ملازم کے خلوص اور محنت کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔ ساتھ ہی اپنے جذبات کا اظہار کرنا

چاہتا ہوں اپنے صارفین کے لئے جنہوں نے اپنی وابستگی اور حمایت کا تعلق قائم رکھا اور انکی اس بلا تعطل مد د کیوجہ سے ہم مضبوط

ہو رہے ہیں۔

آپ سب کا بے حد شکریہ

عمران یونس ٹبہ

قیادت

ہم اپنے ادارے میں صنعتی پریکٹس کی بنیاد پر جدت نہیں کرتے بلکہ طریقہ بزنس کی تشریحات کو مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔

تفہیم

ہم عالمی سطح پر ٹیکسٹائل صنعت کی طلب کو سمجھتے ہیں اور ساتھ ہی ہم ان لوگوں کی ضروریات کو بھی مد نظر رکھتے ہیں جو کہ کسی بھی درجے میں ہم سے منسلک ہیں۔

عہد

بیحیثیت مجموعی “کمٹمنٹ” ایک عہد ہے۔ صارفین کو معیار کی فراہمی کا اور صارفین سے بہترین وابستگی کا۔

علم

ہم ادارے کی ترقی کیلئے ہر وقت متفرق علوم کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔

پیداوار

اور اپنے صارف کے بہتر اطمینان کیلئے ادارے کی کارکردگی کو بلند ترین سطح پر پہچان کو یقینی بنا رہے ہیں۔

ویثرن

ہم ٹیکسٹائل انڈسڑی کے غیر متنازع رہنما بننا چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی سرمایہ کاری کے ماحول کے لئے ایک سماجی ذمہ داری اور وابستگی کا عہد بھی کرنا چاہتے ہیں۔

مشن

اپنے تمام صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کو بے مثال معیار اور ضمانت فراہم کرنا اور ایسی مہارتوں اور تکنیک کو اپنے نظام کا حصہ بنا نا جو ہمارے اندرونی اور بیرونی ماحول میں احترام اور

دیانت داری کو قائم رکھے۔

لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ ، ملک کے بڑے کاروباری گروپ(وائے۔بی)گروپ یعنی (یونس برادرزگروپ) سے منسک ہے۔ کراچی میں اپنے قدم جماتے ہوئے ہم نے پچھلے پچاس سالوں میں

انتہائی تیزی سے نہ صرف اپنی کاروائیوں میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔ بلکہ صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ (وائے۔بی) ٹیکسٹائل گروپ مختلف النوع منیوفیکچر نگ کی سرگرمیوں میں

مصروف عمل ہے جیسے ٹیکسٹائل اسپننگ، پروسیسنگ، سلائی،تکمیل،تجارت،سیمنٹ مینو فیکچر نگ، ریئل اسٹیٹ اور پاور جنریشن وغیرہ۔

yunus-logo

یونس برادرز گروپ۔

یونس برادرز گروپ نے اپنی فعال سر گرمیوں کا آغاز 1962میں برآمدی تجارت سے کیا یہ مشرق بعید میں بہت سے ممالک کو کاٹن یارن برآمد کرتے تھے۔آج

یہ بین الااقومی تجارت کے ایک فعال رکن کی حیثیت سے متعدد اشیاء کی تجارت سے منسلک ہیں

2

فضل ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ۔

فضل ٹیکسٹائیل ملز ایک اسپننگ مل ہے جہاں 60,000 سے زائد اسپنڈل نصب ہیں۔ یہ 100%گرے کاٹن رنگ اسپون یارن اور بلینڈڈ/ہیتھر یارن کی وسیع

رینج کی پیداوارکی ذمہ دار ہے۔۔
www.fazaltextile.com

3

گدون ٹیکسٹائل ملز

دنیا کی ان  ملز میں سے ایک ہے جس نے سب سے پہلے کمپیکٹ کورا اسپون یارن (سوت کی کٹائی) متعارف کروائی گدون ٹیکسٹائل ملز ہاؤس میں

نصب شدہ 25000 اسپنڈل اعلیٰ معیار کے کمپیکٹ یارن پیدا کرتے ہیں ۔ موراتاجیٹ اسپننگ یارن، کوراسپون یارن، اور % 100گرے کاٹن رنگ اسپون یارن کی پیداوار کرتا ہے۔

www.gadoontextile.com

4

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

لکی سیمنٹ پاکستان کی سب سے بڑی پورٹ لینڈ سیمنٹ کمپنی ہے جسکی پیداواری صلاحیت 7.75 (ایم۔ٹی۔پی۔اے)  ہے اسمیں استعمال کیجانیوالی

ٹیکنالوجی ڈرا ئی پروسیس ھے جو کہ 100%کوئلے کے فائرنگ سسٹم پر کام کرتی ہے۔

 www.lucky-cement.com

5

یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 مکمل طورپر ورٹیکلی انٹیگریٹیڈ  ٹیکسٹا ئل مل جو کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ مشینری کے ساتھ کام کرتے ہوئے۔ ویونگ، پرنٹنگ ۔ رنگائی اور تکمیلی مراحل کی

نگرانی کرتی ہے۔ ایک ذیلی (برانچ)جو کہ نیو جرسی امریکہ میں موجود ہے اسکے تعاون سے ۔ اس برانچ کا نام رائل لینز ہے یہ پاکستان سے ہوم ٹیکسٹائل کی

سب سے بڑی برآمد کنندہ ہے۔
www.younastextile.com

6

لکی انرجی (توانائی) پی۔وی۔ٹی  لمٹیڈ۔ 

نیپرا سے منظور شدہ ایک کیپٹو پاور یونٹ جس کے ذریعے فضل ٹیکسٹائل ملز اور لکی ٹیکسٹائل ملز کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کی جاتی ہے۔ اسکی پیداواری صلاحیت (17.60 ایم ۔ڈبلیو)ہے۔
www.luckyenergy.net.

7

عزیز ٹبہ فاؤنڈیشن۔

عزیز ٹبہ فاؤنڈیشن 1987 میں  قائم کیا گیا جس کے تحت صحت  تعلیم اور رہائش کے مختلف منصوبوں کا سلسلہ جاری ہے  یہ عزیز ٹبہ کڈنی سینٹر اور ٹبہ ہارٹ

انسٹیٹیوٹ کوبھی مالی معاونت  فراہم کرتا ہے۔

8

عزیزٹبہ کڈنی سنٹر۔

اسٹیٹ آف دی آرٹ میں صحت اور لیبارڑی کی سہو لیات موجود ہیں جہاں ڈائلسز کی سہولت غیریقینی کم معاوضے کے عیوض فراہم کی جاتی ہے۔ مریضوں

کو نسلی و معاشی امتیازسے بالاتر بہترین علاج فراہم کیا جاتا ہے سینٹر میں 24 گھنٹے کے لئے ڈائلسز مشینوں کے کام کرنے کی صلاحیت کے اعتبار سے

سرمایہ کاری کی گئی ہے۔جہاں 100 ڈائلسز ہر روز کے اوسط کو پورا کرنے کی کو شش کی جاتی ہے جبکہ سینڑ 24 گھنٹے کا م کر رہا ہے۔

9

ٹبہ ہارٹ انسٹیوٹ

یہ ایک انتہائی جدید 120 بستروں پر مشتمل اسپتال ہے۔ جہا ں قیام کے آغاز سے اب تک 30,000 سے زائد مریضوں کا علا ج کیا گیاہے۔ اس کے ذریعے شہر

میں کلینکل لبیارٹری کی خد مات کےمراکز قائم کئے گئے ہیں ۔
www.tabbaheart.org

10

پاکستان ICI

دسمبر 2012 میں لکی ہولڈ نگز لمیٹڈ کمپنی نے آئی۔سی۔آئی کے زیادہ ترشیئرز حاصل کرلئے اسطرح آ ئی۔سی۔آئی اب وائے۔بی۔جی  یونسں برادرز گروپ کا

حصہ ہے وائے۔بی۔جی  پاکستان میں تیز ترین رفتار سے بے حد ترقی کرنے والے کو نلگومیریٹس میں سے ایک ہے۔ اس کے پورٹ فولیومیں مختلف

النوع قسم کی کامیاب تجارتی سرگرمیاں شامل ہیں۔ جبکہ انکی کوئی حد نہیں ۔ مثلا سیمنٹ ، ٹیکسٹائل ، بجلی کی پیداوار اور اجناس کی ٹریڈنگ وغیرہ اسکی خاص

مصنوعات ہیں۔

11

 لکی ون۔

ہمارا مقصد ہے بین الاقوامی معیار کے تعمیراتی ڈھانچوں کی تعمیر کے ذریعے پاکستان کے رئیل اسٹیٹ کی نمائندگی ہے۔

12

یونس انرجی لمٹیڈ

یونس انرجی لمٹیڈ دراصل ایک نئی ان کارپوریٹیڈ پبلک لمٹیڈ ہے جو 2011میں قائم ہوئی جو کے اسٹاک کی  فہرست کا حصہ نہیں لیکن 1984کے کمپنی آرڈنینس

کے تحت رجسٹرڈ ہے اور مکمل طور پر (وائے۔بی)گروپ کی ملکیت ہے۔
www.yunasenergy.com.pk

معیار کی پالیسی 

نمبر1  معیار کا طریقہ کار (آئی۔ایس۔او 9000) کے سلسلے کے معیار کے طے کردہ رہنما خطوظ کے مطابق ہونگے

 نمبر2   کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کا معیار (آئی۔ایس۔او 9000 -2000)بھی( اے۔جے۔بی-ونکاٹ) سے تصدیق شدہ ہے

 نمبر3   بیلسرٹ  اور آئی۔کیو۔نیٹ سے منظور شدہ

 نمبر4  ایس۔جی۔ایس کی ریٹیل سپلائر سرٹیفکیشن کے لئے ایس۔جی۔ایس سے تصدیق شدہ

نمبر5  صارفین کی تسلی و اطمینان

 نمبر6  وقت پر میعاری مصنوعات کی ترسیل

 نمبر7  مقصد یا مانگ کے مطابق مصنوعات کی ترسیل

 نمبر8  ملازمین کی اون ۔گوئنگ ٹرنینگ پر یقین

 نمبر9  معیار کے لئے “پہلی بار درست” کے نعرہ کے مطابق طریقہ عمل کے خطوط پر یقین رکھتے ہیں

(سوشل (معاشرتی پالیسی

نمبر1  ملک کے قوانین کے مطابق عمل

 نمبر2  بچوں کومزدور نہ بنانے پر عمل

نمبر3  مساوی مواقع فراہم کرنے والے آجر

 نمبر4  سوشل سکیورٹی

(نمبر5  صارفین کیطرف سے فراہم کردہ سرٹیفکشن جیسے(اے۔ایس۔ڈی۔اے    جے۔سی  پینی

نمبر6  صحت مند ماحول

 نمبر7  منصنف المزاجی سے کارکنوں کے ساتھ معاملہ

ماحولیاتی اور سماجی پالیسی۔

نمبر1  ماحولیاتی پالیسی

نمبر2 توانائی کا تحفظ

 نمبر3  آئی۔ایس۔او-14000 سرٹیفکیشن حاصل کرنے کا منصوبہ

 نمبر4  پانی کا حتی الامکان استعمال

صحت اور تحفظ کی پالیسی

نمبر1  (آگ کے سکیشن) ڈیپارنمنٹ

نمبر2  آگ بجھانے کا سامان، ابتدائی طبی امداد، ہنگامی انخلاء کی مشقیں اور ملازمین کی تربیت

 نمبر3  کارکنوں کے لئے ذاتی خفاظت کے آلات و سامان

نمبر4  مینجمنٹ ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے

bank-logo

حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ

مین برانچ

اسپینسٔر بلڈ نگ آئی  آئی چند ریگر روڈ

کراچی پاکستان

Tel: +(92-21) 2636740 – (20 lines)
Fax: +(92-21) 2630404 – 5

پاکستان کلاتھ مرچنٹس ایسوسی ایشن

پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن

پاکستان بیڈویئر ایکسپورٹس ایسوسی ایشن

پاکستان آرٹ سلک فیبرکس اور گارمنٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز آف ٹاولس ایسوسی ایشن

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

جناب محمد یونس ٹبہ (چیرمین)

 جناب محمد جاوید ٹبہ (چیف ایگزیکٹو)

 جناب محمد عمران ٹبہ

 جناب محمد سہیل ٹبہ

 جناب محمد علی ٹبہ

مسز راحیلہ علیم

مسز مریم ٹبہ خان

مس زلیخا

مسز آمنہ عبدالعزیز باوانی

(جناب محمد یونس ٹبہ (چیرمین

جناب محمد یونس ٹبہ نے اپنے 40 سالہ طویل کیریئر کا آغاز یونس برادز گروپ کے ساتھ بطور بانی ممبر کے کیا۔ اور اسکو رفتہ رفتہ منیو فیکچر نگ، فروخت، مارکٹینگ، انتظامی اورجنرل منجمنٹ

کے ذریعے ترقی کرتے دیکھا۔ انکی مہارت اور مختلف النوع تجربے کے ذریعے وہ یونس برادرز گروپ کو اس سطح پر لے گئے جہاں پر نہ صرف مقامی تجارتی حلقے بلکہ بین الاقوامی تجارتی حلقے بھی انکی

توصیف و تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران متعدد بار چیمبر آف کامرس نے انکو سال کا بہترین تاجر کے اعجاز سے نواز

جناب یونس ٹبہ کی قیادت میں گروپ نے کئی سنگِ میل طے کئے اورگروپ کو مقامی اور بین الاقوامی سطح کے کئی اعزازات سے نوازا گیا

ڈائریکٹر شپ۔

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

فضل ٹیکسٹائیل ملزلمٹیڈ

فیشن  ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ)لمٹیڈ

لکی انرجی (پرائیویٹ)لمٹیڈ

سکیوریٹی الیکٹرک پاور کمپنی لمٹیڈ

یونس ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ)لمٹیڈ

یونس انرجی لمٹیڈ

 پاکستان لمٹیڈ Y.B

لکی ٹیکسٹائل ملزلمٹیڈ

لکی ایئر (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 پاکستان لمٹیڈ ICI

  ہولڈنگز (پرائیویٹ)لمٹیڈ Y.B

(جناب جاوید یونس ٹبہ (چیف ایگزیکٹو

جناب جاوید ٹبہ صاحب کو ٹیکسٹائل کی صنعت کا وسیع تجربہ ہے جبکہ اسو قت وہ لکی ٹیکسٹائیل ملز کے چیف ایگز یکٹوہیں جو پاکستان کے پانچ ہوم ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز میں سے ایک ہے۔

انکی انتھک محنت نے انکو گہری بصیرت عطا کی ہے اور برآمد اور منیو فیکچرنگ کی سرگرمیوں میں مہارت بخشی ہے۔ جناب جاوید ٹبہ  بورڈ کے بجٹ کمیٹی کے بھی چیرمین ہیں۔

ڈائریکٹر شپ۔

فضل ٹیکسٹائل ملزلمٹیڈ

پاکستان لمٹیڈ ICI

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

لکی انرجی (پرائیویٹ)لمٹیڈ

گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

یونس ٹیکسٹائل (پرائیویٹ)لمٹیڈ

سکیوریٹی الیکٹرک پاور کمپنی لمٹیڈ

یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

لکی ون (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 فیروز1888ملز لمٹیڈ

یونس انرجی لمٹیڈ

پاکستان لمٹیڈ Y.B

لکی  ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

ہولڈنگز (پرائیویٹ)لمٹیڈ Y.B

(جناب عمران یونس ٹبہ (ڈائریکٹر

جناب عمران یونس ٹبہ صاحب کو ٹیکسٹائل کی فیلڈ میں وسیع تجربہ ہے اور وہ ایگز یکٹو ڈایکٹر اور لکی ٹیکسٹائل ملز کے اہم فیصلہ ساز ہیں ۔و ہ کراچی میں واقع اپنے مختلف یونٹس کے انتظامی امور

کی دیکھ بھال اور نگرانی کرتے ہیں۔ جناب عمران ٹبہ صاحب نے بورڈ کی کارکردگی میں نمایاں اور مفید کردار ادا کیا ہے۔

ڈائریکٹر شپ۔

یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 فضل ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 لکی انرجی(پرائیویٹ ) لمٹیڈ

لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 پاکستان لمٹیڈ Y.B

 لکی ون (پرائیویٹ ) لمٹیڈ

 یونس انرجی لمٹیڈ

 لکی ہولڈنگز لمٹیڈ

 سیکورٹی الیکٹرک پاور کمپنی لمٹیڈ

 لکی پیرا گون ریڈی مکس لمٹید

جناب محمد سہیل ٹبہ (ڈائریکٹر) 

جناب محمد سہیل ٹبہ صاحب ملک میں موجود مختلف اسپننگ ملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں جناب محمد سہیل ٹبہ صاحب کو مینوفیکچر نگ کے شعبے میں وسیع تجربہ حاصل ہے جو کہ انکے 20 سالہ

کیرئیر میں انھوں نے حا صل کیا۔

ڈائریکٹر شپ۔

فضل ٹیکسٹائیل ملزلمٹیڈ

 لکی سیمنٹ لمٹیڈ

لکی انرجی (پرائیویٹ)لمٹیڈ

گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

سکیورٹی الیکٹرک پاور کمپنی لمٹیڈ

لکی پیرا گون ریڈی مکس لمٹید

یونس ٹیکسٹائیل ملز لمٹیڈ۔

لکی ون (پرائیویٹ)لمٹیڈ

لکی نٹس (پرائیویت)لمٹیڈ

 یونس انرجی لمٹید

 پاکستان لمٹیڈ YB

 لکی ٹیکسٹائیل ملز لمٹیڈ

 لکی ہولڈنگز لمٹیڈ

 لکی ایئر (پرائیویٹ ) لمٹیڈ

پاکستان لمٹیڈ ICI

 ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمٹیڈ YB

(جناب محمد علی ٹبہ (ڈائریکٹر

جناب محمد علی ٹبہ صاحب یونس براداز گروپ کے ساتھ 1990سے منسلک ہیں۔ جب انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور ڈائریکٹر خاندان کی ملکیت اجناس کی ٹریڈنگ کے تجارت سے کیا ۔

اسوقت سے آپ نے کامیابی کے ساتھ اپنی تجارتی کمپنیوں کی اصلاح کی اور انکو وسعت دی، گروپ کی جن کمپنیوں کو آپکی سرپرستی حا صل ہے ان میں یونس ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ جو کہ

ہوم   ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ایک نمایاں نام ہے

جناب محمد علی ٹبہ صاحب مختلف یونیورسیٹوں، اداروں اور فاؤنڈیشن کے بورڈز کا حصہ ہیں  آپ  گروپ کےعزیز ٹبہ  فاؤ نڈیشن کو بھی سنبھالتےہیں جسکے زیرانتظام  تعلیم، صحت ، رہائش اور

دیگر سماجی ضروریات کے میدان میں فلاحی منصوبوں کا سلسلہ جاری ہے

ڈائریکٹر شپ۔

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

 گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 فضل ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 فیشن ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ) لمٹیڈ

 لکی انرجی (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 یونس ٹیکسٹائل (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 سکیورٹی الیکٹرک پاور کمپنی لمٹیڈ

 لکی پیراگون ریڈی مکس لمٹیڈ

 یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 لکی ون (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 لکی نٹس (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 یونس انرجی لمٹیڈ

 پاکستان لمٹیڈ YB

 لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 لکی ہولڈنگز لمٹیڈ

 لکی ایئر (پرائیویٹ ) لمٹیڈ

لکی کموڈٹیز (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 پاکستان لمٹید ICI

 ہولڈنگز (پرائیویٹ)لمٹیڈ YB

 آئل اینڈگیس ڈویولپمنٹ کمپنی لمٹیڈ

مسزراحیلہ علیم (ڈائریکٹر)

برآمدی تجارت میں مستحکم تجربے کے ساتھ مسز راحیلہ علیم برآمدی ٹیکسٹائل انڈ سٹری مینجمنٹ اور کوالٹی سے وابستہ رھی ہیں  مسز راحیلہ علیم بورڈ کی سرگرم ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ

  بورڈ کمیٹیوں کے لیے بھی ایک رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔

ڈائریکٹر شپ۔

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

 فضل ٹیکسٹائیل ملزلمٹیڈ

گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 یونس انرجی لمٹیڈ

پاکستان لمٹیڈ Y.B

  لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

محترمہ زلیخا (ڈائر یکٹر)

محترمہ نے مینجمنٹ سائنس میں بیچلر ڈگری واروک یونیورسٹی سے حاصل کی، جبکہ ماسٹرز ڈگری مینجمنٹ ، آرگنائز یشنز اور گورنس لندن اسکول آف اکنامکس اور پولیٹکل سائنس سے حاصل

کرنے کے بعد محترمہ زلیخا ٹبہ کاروبار کا ایک ناگزیر حصہ ثابت ہوئی ہیں۔ آغاز ہی سے یونس برادرز گروپ میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ اپنے تعلیمی پس منظر کیوجہ سے بھی کاروبار میں توجہ

کا مرکز رہی ہیں۔ آپ کاروبار میں اقدار،تجارت پر توجہ کارپوریٹ گورنس اور سماجی ذمہ داریوں کے معاملات کو اداروں میں متعارف اور منظم کروانے کی ذمہ دار رہی ہیں۔

ڈائریکٹر شپ۔

لکی سیمنٹ لمٹیڈ

 یونس ٹیکسٹائل لمٹیڈ

 یونس انرجی لمٹیڈ

پاکستان لمٹیڈ YB

 لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 ہولڈنگز (پرائیویٹ)لمٹیڈ YB

مسز مریم ٹبہ خان (ڈائریکٹر)

بزنس ایڈمنسڑیشن میں ماسٹرز ڈگری کی حامل مسز مریم ٹبہ خان نے اپنی پیشہ وارنہ زندگی کا آغاز 2005میں کیا اور تاحال اپنی منفرد نوعیت کے ادارے کراچی میں قائم کارڈیک ہسپتال کی سرپرستی

بطور چیف ایگزیکٹو کررہی ہیں۔ جب سے مسز مریم نے اسپتال کی دیکھ بھال کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔ اسپتال اپنے وقت کا بہترین اسپتال بن گیا ہے اورکمیونٹی میں کارڈیک صحت کے

 حوالےسے  معیار کی ضمانت  سمجھا جاتا ہے۔

ڈائریکٹر شپ۔

یونس ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 گدون ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 لکی سیمنٹ لمٹیڈ

 فضل ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 لکی انرجی (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ

 پاکستان لمٹیڈ YB

 یونس انرجی لمٹیڈ

 لکی ہولڈنگز لمٹیڈ

 لکی ایئر (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 سکیورٹی الیکڑک پاور کمپنی لمٹیڈ

 فیشن ٹیکسٹائل (پرائیویٹ)لمٹیڈ

 لکی پیراگون ریڈی مکس لمٹیڈ

List of Shareholders as of 30-06-2015

S.NO. Name of Shareholder Shares Percentage
1 Muhammad Yunus Tabba 500 0.00025%
2 Javed M. Yunus 500 0.00025%
3 Imran M. Yunus 500 0.00025%
4 Mohammad Ali Tabba 500 0.00025%
5 Sohail M. Yunus 500 0.00025%
6 Amina A. Razak 500 0.00025%
7 Rahila Aleem 500 0.00025%
8 Mariam Tabba Khan 500 0.00025%
9 Zulekha 500 0.00025%
10 Y.B. Holding (Private) Limited 199.995.500 99.99775%
200.000.000 100%

رابطہ کیجئے

ای میل کیجئے

رابطے کی لئے معلومات

ہیڈ آفس

 بلاک 21، فیڈرل بی ایریا نے کراچی – پاکستان  L-8،ts-awesome-map-marker

 75950 پوسٹ کوڈ :  پاکستان
(+92-21) 36328957-8 :فون نمبر
(+92-21) 36314413 : فیکس
luckytextile@luckytextilemills.biz   :ایمیل

ویونگ یونٹ

. کراچی، سندھ، پاکستان A-8 / C، SITEts-awesome-map-marker

 (+92-21) 32578087, 32578089 :فون نمبر
(+92-21) 32580093  : فیکس

پروسیسنگ یونٹ

پلاٹ نمبر 71، دیہ کھیت، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی، پاکستانts-awesome-map-marker

(+92-21) 35027881-5  :فون نمبر
(+92-21) 35027886    : فیکس