تجارتی اسناد

لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ میں معیار ہماری اوّلین ترجیح ہے ہم اپنی جانب سے بہترین کوشش کرتے ہیں اور اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ صارف کو اعلیٰ ترین  معیار پہنچ رہا ہے۔ ہماری انتھک محنت اور معیار  بہتر رکھنے کی جدوجہد کے اعتراف میں لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ کو کئیمعیار کی ضمانت کے سرٹیفکشن جارئ جاچکے ہیں جو ذیل میں بیان  کئےجارہے ہیں

 

1

ٹیکسٹائل کے نامیاتی  GOTS
(آرگینگ) اسٹیٹس کے معیارکی یقین دہانی کے مقاصد، یعنی کٹائی سے لیکر ماحولیاتی اور سماجی ذمہ داری کو مد نظر رکھتے ہو ئے  مینوفیکچرنگ، اور پھر لبیلنگ تک صارف کو قا بل اعتماد اور یقینی معیاری مصنوعات کی فراہمی کا اعتراف۔

2

OCS

او۔سی۔ایس آرگینگ کو نینٹ اسٹیڈرڈ۔ایک معیار ہے۔ٹریکنگ اور خریداری کی کاغذی کاروائی، دستاویز کاری ، تصدیق شدہ نامیاتی فارمڈ کپاس کے ریشے اور بلنڈ ہوئے سوت کا استعمال کپڑے کی تیاری اور تیارشدہ مصنوعات میں کے لئے تصدیق سرٹیفکیٹ ہے۔

oeko -tex

OEKO-TEX
ایک بین الاقوامی جائزاتی اور معیار کی تصدیق کا نظام ہے کو ٹیکسٹائلز کے لئے ہے تا کہ خطرناک کیمیائی مرکب کے استعمال کو محدود رکھا جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کم سے کم مضر مادے استعمال ہوں ٹیکسٹائل مصنوعات میں مثلا بھاری دھاتیں، کیڑے مار ادویات اور (اے۔زیڈ۔او) اور الرجی پیدا کرنے والے رنگائی کے کیمیکل وغیرہ۔

4

آئے۔ایس۔او   9001:2008 یہ معیار کے لئے کام کرنے والے نظام کی تصدیق ہے۔ اسکا بنیادی مقصد صارف کا اطمینان اس کے معیار میں اضافہ، اور معیاری عمل کے ذریعے دستاویزی کاروائی کی تصدیق ہے۔

5

IEC/ISO 17025: 2005
یہ لیبارڑیز میں ہونے والی تجزیہ میں مہارت ، نمونہ اور جائزہ لینے میں مہارت کی تصدیق ہے۔ یہ جائزہ لینے سے لیکرجانچ کے تما م مراحل کے معیاری طریقوں ، غیرمعیاری طریقوں ، اور لیبارٹریز کو ترقی دینے کے معیاری طریقوں کا احاطہ کرتا ہے۔

6

BSCI
ؓبزنس سوشل کمپلائنس ٹیسٹو دراصل اس مقصد کو لیکر کام کررہی ہے کہ یورپ کی بہت سی کمپنیز کیلئے ایک پلیٹ فارم سے کوڈرز آف کنڈکٹ اور نگرانی کا نظام قائم کیا جائے۔ یہ اس مقصد کے لئے بھی بنیادی کام کررہی ہے کہ ایک مشترکہ نگرانی کا نظام مرتب دیا جائے جو کہ سماجی تعمیل کو بہتر بنائے اور عالمی سپلائی چین میں سماجی تعیمل کی بنیاد ڈالے۔

7

پروگرام WRAP
ملبوسات، جوتے، گھریلو استعمال کے دیگر کپٹرے سے تیار کردہ مصنو عات، فیشن سے متعلق اشیاء، چمڑے، مخمل، پروں اور انکے نیچے ، ریشم ، پرنٹنگ، ہوٹل کی اشیاء ، زیورات فرنیچر، تعمیراتی ضروریات کی اشیاء ، فوڈ پروسینگ، شیشے کی اشیاء گھریلو استعمال کی اشیاء، اور بہت سی دیگرسہولیات پر ہر 6 ماہ سے لیکر دو سال کے دورانیہ کا تصدیق نامہ جو کہ (ڈبلیو۔آر۔اے۔پی -12) قوانین پر مشتمل ہے۔ موصول ہوا ہے۔

8

پروگرام SQP
سپلائر کوالیفکشین پروگرام ایک بین الاقوامی معیار کی صنعتی معیار مقرر کرتا ہے۔ جو مسلسل ترقی اور بہتری کے جانب رواں ہے کھلے بنچ مارکنگ کے ذریعے پروگرام کی مضبوطی اسکے اعتماد حاصل کرنے کی کاروائی پر منحصر ہوتی ہے۔ تربیت دینے والے اور آڈیٹرز اہلیت کے حامل ہوتے ہیں۔ خطرے میں رہتے ہوئے اسکور کارڈر اورمسلسل اصلاحی اور احتیاطی طریقہ عمل کے ذریعے کاروائی کی جاتی ہے۔

9

BCI
ؓبیڑ کاٹن انیشٹو کا وجود عالمی کپاس کی پیداوار کو بہتر بنانے میں ان لوگوں کی معاونت جو اسکی پیداوار میں مصروف ہیں بہتر ماحول اسکے اگنے کے لئے اور اس شعبے کے مستقبل کے لئے،( بی۔سی۔آئے )کا مقصد کپاس کی پیداوار کو دنیا بھر میں تبدیل کرنا اور دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار کو ترقی کے دھارے میں لانا ہے۔

10

GSV
گلوبل سکیورٹی ویری فیکشن عالمی دہشت گردی، لوٹ مارکے حالت میں حکومتوں اور دنیا بھر کے کسٹم کے اداروں کی جانب سے ان خطرارت سے تجارت کو محفوظ رکھنے کے لئے، نیز غیر قانونی سرگرمیوں جیسے اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے سپلائی چین کی حفاظت کے لئے قوانین مرتب اور نافذ کردئیے گئے ہیں۔

11

SEDEZL
یہ ایک موثر اور جدید سپلائی چین مینجمنٹ حل اور پورٹل ہے جو صارف اور سپلائرز کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے۔ خطرارت اور خدشات کو کم کرنے میں معاون ہے آپکی کمپنی کی ساکھ کی حفاظت اور سپلائی چین کے طرز عمل کو بہتر بناتا ہے۔

12

کے ممبر FDA
ہم (ایف۔ڈی۔اے)کے ایک رجسٹرڈ رکن ہیں امریکی (ایف۔ڈی۔اے)طبی آلات اور دیگر مصنوعات جوتشخیص ، علاج ، تخفیف طبی امداد یا ان بیماریوں کی احتیاطی تدابیر کے لئے چاہے۔جن کے بارے میں رجسٹرارنے فراہم کی ہوں ، یا امریکی ایجنٹ یا ریگولیٹری تعمیل کے معاون جو امریکی یا غیر امریکی ایسی کمپنز کی ہوں جو میڈیکل ڈیوائس کی صنعت سے منسلک ہیں۔

ہم سے رابطہ کریں

ایک ای میل بھیجیں

رابطے کے لئے معلومات

ہیڈ آفس

 بلاک 21، فیڈرل بی ایریا نے کراچی – پاکستان  L-8،ts-awesome-map-marker

ڈاک کا کوڈ: 75950 پاکستان
(+ 92-21)ٹیلی فون؛  36328957-  8
فیکس:     36314413(+ 92-21)
luckytextile@luckytextilemills.biz ای میل:

بنائی کے یونٹ

 کراچی، سندھ، پاکستان   A-8 / C، SITE.ts-awesome-map-marker

(+92-21) 32578087, 32578089   ٹیلی فون؛
(+92-21) 32580093   فیکس:

پروسیسنگ یونٹ

 پلاٹ نمبر 71، دیہ کھیت، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی، پاکستان ts-awesome-map-marker

         (+92-21) 35027881-5  ٹیلی فون؛
(+92-21) 35027886   فیکس: