Name Of Contact Person : Danish Zahoor

Designation: CFO & Company Secretary

Contact No: 021-36328957 Ext. 2051

Write an email:

  لکی ٹیکسٹائل ملز کی ایک مضبو ط اور دیرینہ روایت ہے کہ فلاحی و رفاہی امداد فراہم کرنا   جو کہ  تعلیم، صحت، ماحولیات اور کمیونٹی  کے بہبود کے شعبہ جات میں فراہم کی جاتی ہیں ۔کچھ مختلف فلاحی فاؤنڈیشن اور رفاحی ادارے جو کہ مملکت میں کارپوریٹ نوعیت کا سماجی کردار ادا کرتے ہیں۔ عزیز تباّ فاؤنڈیشن ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایسے اداروں کو معاشی امدادفراہم کرتا ہے جو لکی ٹیکسٹائل ملز سے منسلک ہے۔عزیز تباّ گردوں کا مرکز جو کہ  لوگوں کو جو ڈائیسز کی سہولیات انتہائی کم معاوضے کے عوض   فراہم کرتا ہے۔ جبکہ تبا ہارٹ انسٹیٹوٹ جہاں آج تک 30,000سے زائد مریضوں کا علاج ہو چکا ہے۔ گروپ کے اپنے خیراتی ادارے کے علاوہ ،لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ بھی لوگوں کی فلاح کے لئے اور لوگوں کی زندگی میں آسن وامید جگانے کے لیے کام کررہاہے۔
لہذا ہم کبھی نہیں ہچکچاتے اپنے علاقوں میں امداد فراہم کرتے ہوئے جہاں شاید بحران کی حالت ہو۔ اور ہم وابستہ رہتے ہیں سب سے آگے بڑھ کر لوگوں کو خدمات فراہم کرنے میں۔

لکی ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ نے اپنا یا ہے ایک تہرہ سطحی لائن کا نقطہ نظر جو کہ ہماری کامیابی کی پیمائش کرسکتا ہے۔ وہ ہیں لوگ، سیارے، اور خوشحالی، ہم مسلسل جدوجہد کررہے ہیں اپنے عمل کی بہتری کو یقینی بنائیں اسکے لئے ذیلی چھ (6) سگما، ویسٹ مینجمنٹ اور ایک ماحولیاتی مینجمنٹ کی پالیسی کے ذریعے اس بات کو سمجھتے ہوئے کہ خوشحالی کے کئی رخ ہیں۔ ہماری مصنوعات کی اقسام توانائی کی بچت کے خیال کو عام کررہی ہے۔ ساتھ ساتھ ماحولیاتی اور سماجی ذمہ داریوں بھی نبھا رہی ہے۔

ضائع شدہ پانی کی ٹریمنٹ کا ہمارا عمل اپنی نوعیت کا جدید ترین سیٹ اپ ہے۔ اسکے ذریعے( 45003 ایم) پانی ہر روز ٹریٹ کیا جاتا ہے۔ یہ سیٹ اپ مکمل طور پر حیاتیاتی آلات اور( سی۔او-2) کے سسٹم پر کام کرتا ہے۔ توانائی کی بڑی مقدار کی بحا لی اور آبی زہریلے مادے کو غیر زہریلے کیچڑ کے مدد سے ٹریٹ کیا جاتا ہے۔ تاکہ پانی دوبار ہمارے زیر استعمال آسکےگرم پانی کی نکا سی اور ہوا کے اخراج بھی ہمارے حرارتی تبدیلی کے نظام کے ذریعے ہوتی ہے۔

جسکی وجہ سے حرارتی توانائی کو بلچنگ میشن میں استعمال کر لیاجاتا ہے۔

بلچنگ کے ہمارے تصورات و نظریات نے مسلسل لفافوں کے استعمال کو آگے لایاجسکی وجہ سے آج ہم پی۔وی۔سی پولی ایھتین کے استعمال کو 50% سے زائد ترک کرچکے ہیں ساتھ ہی دوسری مضر کیمیائی مرکبات کو بھی۔ اقدار کی زنجیر کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم تہہ دل سے کم ردی او ر دوبار استعمال کے فلسفے پر عمل پیرا ہیں۔ہمارے 50( ایم۔ڈبلیو) واٹ ہوا سے بجلی کی پیداوار کا منصوبہ یونس انرجی لمٹیڈ ، خوشحا لی کی اس کہانی کا ایک اور سرسبز باب ہے۔

story.

ہم سے رابطہ کیجیئے

ایک ای ایمیل بھیجیں

رابطے کے لئے معلومات

ہیڈ آفس

 بلاک 21، فیڈرل بی ایریا نے کراچی – پاکستان  L-8،ts-awesome-map-marker

ڈاک کا کوڈ: 75950 پاکستان
(+ 92-21)ٹیلی فون؛  36328957-  8
فیکس:     36314413(+ 92-21)
luckytextile@luckytextilemills.biz ای میل:

بنائی کے یونٹ

 کراچی، سندھ، پاکستان   A-8 / C، SITE.ts-awesome-map-marker

(+92-21) 32578087, 32578089   ٹیلی فون؛
(+92-21) 32580093   فیکس:

پروسیسنگ یونٹ

 پلاٹ نمبر 71، دیہ کھیت، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی، پاکستان ts-awesome-map-marker

         (+92-21) 35027881-5  ٹیلی فون؛
(+92-21) 35027886   فیکس: