1

اسٹریٹیجک شراکت دار

    سال 1970 کے دوران مشرق کے دار آمد کنذرگان میں ایک نام جناب عبدالیعقوب صاحب کا تھا جنکے پاس پیداواری انتظامات اور سہولیات پاکستان  اور بنگلادیش مین موجود تہے۔ یہ ملز کم قیمت اور اعلیٰ معیار کی پیداواری صلاحیت رکھتی تھی۔ بطور خاص محنت سے متعلق انڈسٹری کی خدمات انجام دے رہی تھی۔ 2001 مین یہ 1888 ملز گروپ میں ضم ہوگئی جو کے یو۔ایس ای ایک تولیہ بنانے کی فیکٹری ہے۔ اور کمرشل ٹیکسٹائل پیداوار کی رہنمائی کررہا ہے۔ انڈسٹری مین پہلا گلوبل تولیہ بنانے کے نئے پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ 1888 ملز کی ٹیم انڈسٹری کے ماہر اور تجربہ کار لوگوں  پر مشتمل ہے ان میں عظیم اشان فیلڈ کرسٹ (ڈنڈی ملز) کے سابق اور انکے ساتھ ساتھ نوجوان، پر جوش افراد اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل جو کہ پہلے سے ہی انڈسٹری میں اپنی شناخت بنا چکے ہیں۔

2

ہم سے رابطہ کیجیئے

ایک ای میل بھیجیں

CONTACT INFO

ہیڈ آفس

 بلاک 21، فیڈرل بی ایریا نے کراچی – پاکستان  L-8،ts-awesome-map-marker

 75950 پوسٹ کوڈ :  پاکستان
(+92-21) 36328957-8 :فون نمبر
(+92-21) 36314413 : فیکس
luckytextile@luckytextilemills.biz   :ایمیل

بنائی کے یونٹ

. کراچی، سندھ، پاکستان A-8 / C، SITEts-awesome-map-marker

 (+92-21) 32578087, 32578089 :فون نمبر
(+92-21) 32580093  : فیکس

پروسیسنگ یونٹ

پلاٹ نمبر 71، دیہ کھیت، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی، پاکستانts-awesome-map-marker

(+92-21) 35027881-5  :فون نمبر
(+92-21) 35027886    : فیکس